Hazrat Ali (RA) Quotes on Education & Knowledge:
-
"Knowledge enlivens the soul."
(العلم حياة الروح)
علم روح کو زندہ کرتا ہے۔ -
"Knowledge is better than wealth. Knowledge guards you, but you have to guard wealth."
علم دولت سے بہتر ہے، علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے۔ -
"The most complete gift of God is a life based on knowledge."
خدا کی سب سے مکمل نعمت علم پر مبنی زندگی ہے۔ -
"No wealth is like knowledge, no poverty like ignorance."
علم جیسی دولت نہیں، جہالت جیسی غربت نہیں۔ -
"Do not educate your children to be rich. Educate them to be wise. When they grow up, they will know the value of things, not the price."
اپنے بچوں کو دولت مند بنانے کی تعلیم نہ دو بلکہ انہیں عقل مند بناؤ، تاکہ وہ چیزوں کی قیمت کو نہیں بلکہ قدر کو سمجھیں۔ -
"A wise man first thinks and then speaks, and a fool speaks first and then thinks."
عقلمند پہلے سوچتا ہے پھر بولتا ہے، اور بے وقوف پہلے بولتا ہے پھر سوچتا ہے۔ -
"The most valuable treasure is knowledge."
سب سے قیمتی خزانہ علم ہے۔ -
"Knowledge increases a person’s dignity."
علم انسان کی عزت کو بڑھاتا ہے۔ -
"He who teaches you a single word makes you his servant."
جس نے تمہیں ایک لفظ سکھایا وہ تمہارا استاد اور تم پر حق رکھتا ہے