خون کے رشتے بھی کبھی زہر بن جاتے ہیں
مسکراہٹ کے پیچھے خنجر چھپ جاتے ہیں۔
جو اپنوں کے درد پر خاموش رہتے ہیں،
وہی غیر کے آنسوؤں پہ فخر جتاتے ہیں۔
یہ زمانہ اب احساس سے خالی ہے،
رشتے نہیں، بس مفاد کی کہانی ہے۔ 💔
خون کے رشتے بھی کبھی زہر بن جاتے ہیں
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok